پاکستان سے 12 لاکھ ٹن چینی کی درآمد سے قلت پیدا ہونے کا اندیشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

Sugar Crisis in Pakistan
Sugar Crisis in Pakistan

امریکی محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ان لینڈ فریٹ سبسڈی اور رعایتی ایکسائز ڈیوٹی پر پاکستان سے 12 لاکھ ٹنچینی کی درآمد سے نہ صرف پاکستان میں چینی کی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ ہے بلکہ مقامی سطح پر چینی کی قیمت میں بھینمایاں اضافے کا امکان ہے ۔

لاہور (کامرس رپورٹر) امریکہ محکمہ زراعت کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ انتہائی سیاسی ہے ، جس سے سابق حکومت نے 11 مئی کے انتخابات میں چینی مل مالکان کی سپورٹ حال کرنے کی کوشش کی ہے ۔

دوسری طرف کسان رہنما ڈاکٹر محمد ابراہیم مغل نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے چینی پر ان لینڈ فریٹ سبسڈی کی ادائیگی کا فیصلہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سے ملک کو 45 ارب روپے کی برآمدات کا نقصان ہو گا اور کسانوں کی گنے کی 15 ارب روپے کی ادائیگیاں بھی رک جائیں گی۔)۔ذرائع, دنیا نیوز

 

Sugar Crisis in Pakistan

Published: Zarai Media Team

 

 

 

 

Agriculture in Pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More