اولمپیا آئلز نے “پیورآئل پریمیم کنولا آئل” متعارف کروا دیا

canola-oil-pakistan
اولمپیا آئلز نے “پیورآئل پریمیم کنولا آئل”  متعارف کروا دیا۔ گزشتہ روز اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے اولمپیا آئلز کے مینجنگ ڈائریکٹر میاں نصیر منو نے کہالاہور (کامرس رپورٹر) کہ ان کی کمپنی نے صارفین میں صحت اور خوشی کے فروغ کیلئے اعلیٰ ترین معیار کا کنولا خوردنی تیل متعارف کروایا ہے اور یہ پروڈکٹ درمیانی آمدن والے طبقے کی آمدن اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ میں متعارف کروائی گئی ہے ۔ذرائع, دنیا نیوز
Canola
Published: Zarai Media Team
Agriculture in Pakista

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More