پاکستان سمندری خوراک کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجے گا

Seafood
Seafood

چھ سال سے عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان سے یورپی یونین کو سمندری خوراک کی مصنوعات کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجا جائے گا۔

کراچی: کراچی فش ہاربر پر جھینگوں کا کنٹینر تیار کیا جا رہا ہے جو ہالینڈ کو برآمد کیا جائے گا۔

یورپی یونین نے ناقص صفائی کو جواز بنا کر دو ہزار سات میں پاکستانی سمندری خوراک کی مصنوعات درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی تاہم کراچی فش ہاربر کی جانب سے یورپی معیار کو مدنظر رکھ کر تعمیر نو کرنے پر مارچ دو ہزار تیرہ میں یہ پابندی اٹھا لی گئی۔ (دنیا نیوز)
Fishries

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More