مرغیوں کے امراض ان کا ہومیوپیتھک علاج

April 17, 2013
زرعی میڈیا ڈاٹ کام

مرغیوں کے امراض ان کا ہومیوپیتھک علاج
مرغیوں کے امراض ان کا ہومیوپیتھک علاج

تحریروتحقیق۔ہومیوڈاکٹر شفیق الرحمن۔بی ایس سی۔ ڈی ۔ایچ۔ایم۔ایس۔ میریکس(Marek,s)

مرض کا نام:میریکس۔

وجوہات:Herpes-virus(mdy

علامات:میریکس ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے۔جوکہ اعصابی نظام کوخراب کرتی ہے۔

ٹانگوں اور پروں کا فالج اس مرض کی علامات ہیں۔میریکس میں پرندوں کی ایک ٹانگ آگے اورایک پیچھے ہوجاتی ہے۔ اعصابی نظام خراب ہوجاتا ہے۔ پرندوں کی ٹانگیں اور پروں کافالج ہوجاتا ہے۔ کھبی کبھارجگر،دل،گردے اوربیضہ دانی پر گلٹیاں بن جاتی ہیں۔

اس بیماری کے وائرس متاثرہ پرندوں کے پروں کی جڑوں میں رہتے ہیں۔زیادہ تر مادہ پرندے اس بیماری سے متاثر ہوتے ہیں۔

بیماری پھیلنے کا طریقہ: ۱:پرندوں کے آپس میں چھونے سے ۔ ۲پرندوں کے پروں کے اڑکردوسر ے پرندوں پرپڑنے سے۔

۳پرندوں کے برتنوں وغیرہ سے اور کام کرنے والے آدمیوں کے اور ان کے جوتوں سے۔

میریکس کا ہومیو پیتھک علاج؛

علامات علاج

پرندے فالج کی وجہ سے کھڑے اور چلنے کے قابل نہ رہے۔ causticum 30.

پرندوں کی جلد گلٹیوں اور رسولیوں وجہ سے موٹی ہوجائے۔ Cal carb 30,Cal Flour30

پرندوں کی آنکھوں کا متاثرہوجائیں اور آنکھوں میں سفیدی کاظاہر ہوجانا۔Argnit30,Euphrasia30.

نوٹ:برائلرکے فلاک کی تمام امراض کے لئے ہومیوپیتھک ادویات کے بارے میں مفت معلومات اس نمبر رابطہ کریں۔موبائل۔03067529391-03008268787

Poultry

Copyright: Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More