مرنے کے بعد اکاؤنٹ کا کیا کرنا ہے؟

مرنے کے بعد اکاؤنٹ کا کیا کرنا ہے؟
مرنے کے بعد اکاؤنٹ کا کیا کرنا ہے؟

Saturday 13 April 2013

اے پی پی

گوگل نے انٹرنیٹ پر بنائے گئے اکاؤنٹس کے حوالے سے ایک نیا آپشن متعارف کروا دیا

واشنگٹن: سرچ انجن گوگل نے انٹرنیٹ پر بنائے گئے اکاؤنٹس کے حوالے سے ایک نیا آپشن متعارف کروا دیا ہے۔

اس آپشن سے پتہ چلے گا کہ مرنے کے بعد انٹرنیٹ پر بنائے گئے مختلف اکاؤنٹس کا کیا ہوگا۔

اس نئے آپشن کا نام 145ان ایکٹو اکاؤنٹ146 منیجر ہوگا۔

اس کے استعمال سے انٹرنیٹ پر اکاؤنٹ استعمال کرنے والا ہر فرد خود طے کرے گا کہ اس کے مرنے کے بعد اس کے اکاؤنٹ کا کیا ہوگا یا تو وہ اکاؤنٹ خود بخود ختم ہو جائیں یا پھر کوئی مخصوص فرد اس کو استعمال کرسکے گا۔

 

Hot Topic

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More