بوائی سے قبل بھنڈی توری کے بیج کو زہر لگایا جائے

April 11, 2013

قبل بھنڈی توری
قبل بھنڈی توری
فصل پرپیلا روگ بیماری ظاہر ہو تو کانفیڈارکا سپرے کریں: زرعی ماہرین

فیصل آباد(اے پی پی) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑ اکھیڑا بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں اس لئے بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل بیج کو پھپھوند کش زہرلگا لینا چاہیے ۔

ماہرین زراعت نے بتایا کہ بھنڈی توری موسم گرما کی ایک نقد آور اور مقبول ترین سبزی ہے اور اس کی کاشت کا موزوں ترین وقت اپریل کے آخر تک ہوتا ہے ۔ اگر کھیت میں فصل پرپیلا روگ بیماری ظاہر ہو تو کانفیڈارکا سپرے کریں۔ذرائع, دنیا نیوز
Ladyfinger Farming in Pakistan
Published: Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More