پیسٹی سائیڈ ڈیلرز کی ٹریننگ کا آغاز8اپریل: محکمہ زراعت پنجاب

لاہور :6اپریل 2013: زرعی میڈیا ڈاٹ کام: محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ پیسٹ وارننگ کی طرف سے پیسٹی سائیڈڈیلرز کی ٹریننگ کا آغاز8اپریل بروز سوموار سے زراعت ہاؤس لاہور میں ہو رہا ہے جس میں نئے پیسٹی سائیڈلائسنس کے حصول اور پپیسٹی سائیڈ لائسنس کی تجدید کے لئے ڈیلرز کو ٹریننگ دی جائے گی۔
***
21۔ سر آغا خان سوئم روڈ لاہور
Ph: 99200731, 99200729, Fax No. 042-99202911 E.mail:ziratnama@hotmail.com
ہینڈ آؤٹ