27مارچ 2013ء

فیصل آباد (زرعی میڈیا ڈاٹ کام)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن بہاراں کی چھ روزہ تقریبات کا آغاز آج 26مارچ کی شام مصنوعی روشنیوں میں پہلی آل پاکستان گرے ہاؤنڈز ٹریک ریس (خرگوش کے پیچھے کتوں کی دوڑ)سے ہورہا ہے ۔
Agriculture in Pakistan, UAF
Copyright: Zaraimedia.com