انفارمیشن سائنس اینڈ ایگریکلچرل جرنلزم: دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ

22مارچ 2013
پریس ریلیز

agriculture-workshop2013
دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ 25مارچ سے2اپریل 2013 تک ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں منعقد ہو رہی ہے

لاہور(زرعی میڈیا ڈاٹ کام): نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے زیراہتمام ’’انفارمیشن سائنس اینڈ ایگریکلچرل جرنلزم‘‘ کے موضوع پر انیسویں(19th) دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ 25مارچ سے2اپریل 2013 تک ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔

اس ورکشاپ میں محکمہ زراعت پنجاب اورمتعلقہ شعبہ جات کے افسران شرکت کر رہے ہیں۔ ورکشاپ کے دوران شعبہ صحافت کے پروفیسرز ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ماہرین لیکچر دیں گے اور شرکاء کو ریڈیو ‘ٹی وی‘اخبار‘ نیوز ایجنسی اور پرنٹنگ پریس کادورہ بھی کرایا جائے گا۔کورس کے اختتام پر شرکاء کو اسناددی جائیں گی۔***

نظامت زرعی اطلاعات پنجاب21۔ سر آغا خان سوئم روڈ لاہور

انفارمیشن سائنس اینڈ ایگریکلچرل جرنلزم: دس روزہ ٹریننگ ورکشاپ

Ph: 99200731, 99200729, Fax No. 042-99202911 E.mail:ziratnama@hotmail.com
Agriculture in Pakistan
Copyright: Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More