زرعی یونیورسٹی میں جشن بہاراں 26مارچ سے شروع

Kissan Mela at University Agriculture Faisalabad 26 March 2013
Kissan Mela at University Agriculture Faisalabad 26 March 2013

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام 6روزہ جشن بہاراں 26 تا 31 مارچ منعقد کیا جائے گا جس میں زرعی و صنعتی نمائش146 ہارس اینڈ کیٹل شو146 فینسی برڈ شو146 گرے ہاؤنڈ ریس146 پھولوں کی نمائش146 بچوں کیلئے پلے لینڈ 146کسان میلہ اور فوڈ سٹریٹ کے ساتھ ساتھ ایلومنائی ایسوسی ایشن کا 58 واں اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا ۔ 26 مارچ سے شروع ہونے والے جشن بہاراں کا با قاعدہ آغاز جیل روڈ پر واقع ریس کورس گراؤنڈ میں ملکی اور غیرملکی نسل کے کتوں کے ما بین گرے ہاؤنڈ ریس فلڈ لائٹس میں منعقد کی جائے گی ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں جشن بہاراں میلے کا افتتاح کریں گے ۔

University Agriculture Faisalabad
Copyright: Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More