حاجی فضل داد گجر مرکزی چئر مین ایپکا پاکستان و صدر محکمہ زراعت

مارچ 2013,19

پریس ریلیز

حاجی فضل داد گجر مرکزی چئر مین ایپکا پاکستان و صدر محکمہ زراعت
حاجی فضل داد گجر مرکزی چئر مین ایپکا پاکستان و صدر محکمہ زراعت

لاہور(زرعی میڈیا ڈاٹ کام):آج زراعت ہاوس لاہور میں زیر صدارت حاجی فضل داد گجر مرکزی چئیر مین ایپکاپاکستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں محکمہ جات کے تمام ممبران ، نے بھرپور شرکت کی۔ میٹینگ کے بعد مرکزی چئیرمین ایپکاو صدر محکمہ زراعت ڈیوس روڈنے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاحب سے اپیل کی کہ وفاقی حکومت کی طرف سے نو ٹیفائیڈ مراعات جس میں میرج گرانٹ 50ہزار اور ریٹائر منٹ پر ایک سال کی تنخواہ Incashment of retirement one year کافی الفورنو ٹیفکیشن کیا جائے۔ الیکشن میں جانے سے پہلے پہلے غریبوں کی دعائیں اور ہمدردیاں لیں۔

آخر میں حاجی فضل داد گجر مرکزی چئر مین ایپکا پاکستان و صدر محکمہ زراعت نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ ڈائریکٹر جنرل کچی آبادی خاقان بابر کوَ َاس محکمہ سے فی الفور ٹرانسفر کیا جائے ورنہ ان کے خلاف ہو نے والایہ احتجاج ڈی جی کچی آبادی سے لاہور کے تمام محکمہ جات تک پھیل جائے گا۔اور ڈی جی کی ٹرنسفر تک یہ سلسلہ جاری رہیگا۔

حاجی فضل داد گجر

مرکزی چیئر مین ایپکا، صدر ایپکا زراعت ہاؤس لاہور

Agriculture in Pakistan
Copyright: Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More