ویٹرنری یونیورسٹی فیڈ فارمولیشن سوفٹ وئیر بنا رہی ہے : وائس چانسلر
UVAS developing feed formulation software
Share
UVAS developing feed formulation software
18 مارچ 2013
ؒ
لاہور:(زرعی میڈیا ڈاٹ کام) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کہا ہے کہ یونیورسٹی ایک فیڈ فارمولیشن سوفٹ وئیر بنا رہی ہے جو کسانوں کو جانوروں کی غذا میں نیوٹریشن کی تجزیہ کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔
وہ گزشتہ روز یونیورسٹی میں پنجاب لائیوسٹاک ایڈوائیزری فورم کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے اجلاس میں یونیورسٹی کے نیوٹریشن کے ماہرین، لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے افیسرز اور پرائیویٹ سیکٹر کے نما ئندوں نے شرکت کی.
The University of Veterinary and Animal Sciences:UVAS