کھیرے کی اگیتی کاشت کیلئے فی ایکڑ ایک کلوصحتمند بیج استعمال کرنے کی سفارش

کھیرے کی کاشت
کھیرے کی کاشت

محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کھیرے کی اگیتی فصل مارچ کے آخر تک کاشت کی جا سکتی ہے جبکہ شاندار فصل کیلئے فی ایکڑ ایک کلو گرام صحت مند بیج استعمال کیا جائے ۔

فیصل آباد : کاشتکار زمین کی تیاری، ترقی دادہ اقسام کا بیج ، کیمیائی کھادوں کا استعمال ، بروقت آبپاشی ، جڑی بوٹیوں ، سست تیلے ، سرخ جوؤں ، لال بھونڈی ، پھل کی مکھی ، روئیں دار پھپھوند ، اکھیڑا کا خاتمہ کر کے بہتر مالی منافع حاصل کر سکتے ہیں۔(اے پی پی)

Cucumbers
Agriculture in Pakistan
Published:  Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More