کریلے کی اگیتی فصل و سط اپریل تک کاشت کرنیکی ہدایت

فیصل آباد :ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت فوری طور پر شروع کر کے وسط اپریل تک مکمل کرلیں جبکہ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے ترقی دادہ قسم” فیصل آباد لانگ” کاشت کی جائے ۔