
فیصل آباد 09مارچ: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انتظامی سٹاف کی جدید خطوط پر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ان میں سے بہترین خدمات سرانجام دینے والوں کو بیسٹ ورکر ایوارڈز سے بھی نوازا جائے گا۔ یہ باتیں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں نے اقبا ل آڈیٹوریم میں گریڈ1تا 16ملازمین سے اپنے خصوصی خطاب میں کہیں۔