محکمہ زراعت پنجاب کا فصلوں کا ر یکار ڈ کمپیو ٹرائز ڈ کر نے کا فیصلہ

ہفتہ 9 مارچ

بیما ر یو ں کے خاتمہ اور ز ر عی ا نقلا ب کے لیے فصلوں کا ر یکا ر ڈکمپیو ٹرائز کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ا س حوا لہ سے محکمہ زراعت نے اقدا ما ت شروع کر د یے ہیں۔
بیما ر یو ں کے خاتمہ اور ز ر عی ا نقلا ب کے لیے فصلوں کا ر یکا ر ڈکمپیو ٹرائز کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ا س حوا لہ سے محکمہ زراعت نے اقدا ما ت شروع کر د یے ہیں۔

 

بیما ر یو ں کے خاتمہ اور ز ر عی ا نقلا ب کے لیے فصلوں کا ر یکا ر ڈکمپیو ٹرائز کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ا س حوا لہ سے محکمہ زراعت نے اقدا ما ت شروع کر د یے ہیں۔سرگودھا:  محکمہ زراعت پنجا ب نے مختلف مو سموں میں اگا ئی جا نیوالی فصل کو کیڑ ے مکوڑوں سے محفو ظ بنا نے، بروقت اسپر ے اور پا نی سمیت ہرقسم کی معلو ما ت کو کمپیو ٹرائز کر نے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ز میندوا ر وں سے مختلف سیز ن میں کا شت کی جا نے وا لی فصلوں کا ر یکا ر ڈ لے کر اسے کمپیو ٹرائز کیا جا ئے گا اور انہیں حفاظتی اقدا ما ت کے با ر ے میں بر وقت آ گا ہی فرا ہم کی جا ئے گی،ا ب تک محکمہ زراعت ضلع سر گو دہا نے 12ہزا ر کا شت کا رو ں کی ر جسٹر یشن مکمل کر لی ہے۔(اے پی پی)

Punjab Government
Agriculture in Pakistan
 Published:  Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More