زرعی ٹیوب ویلز کے بجلی کا ٹیرف موٹر کی ہارس پاور کے اعتبار سے مقرر کرنیکا مطالبہ

ہفتہ 9 مارچ 2013
زرعی ٹیوب ویلز
زرعی ٹیوب ویلز
کسان بورڈ پاکستان نے زرعی ٹیوب ویلز کے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ کمی کو 145145اونٹ کے منہ میں زیرہ146146 سے تشبیہ دیتے ہوئے حکومت کے جانب سے دی جانے والی اس رعایت کو یکسر مسترد کر دیا ہے ۔لاہور (کامرس رپورٹر) مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرتے ہوئے زرعی ٹیوب ویلز کے بجلی کے ٹیرف کو موٹر کی ہارس پاور کے اعتبار سے مقرر کیا جائے ۔

حکومت کسانوں کی سہولت کے لئے فلیٹ ریٹ مقرر کرے اور انہیں اوور بلنگ، پیک آور، نان پیک آور کے گورکھ دھندے سے نجات دلوائے ۔( دنیا)
Agriculture in Pakistan
 Published:  Zarai Media Team

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More