مونگ پھلی کی کاشت مارچ میں شروع کرنے کی ہدایت

مونگ پھلی کی کاشت
مونگ پھلی کی کاشت
کاشتکار باری 2000،بارڈ 479گولڈن اور چکوری اقسام کاشت کر یں ،جامعہ زرعیہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مونگ پھلی کی کاشت مارچ کے وسط سے شروع کر دیں اور یہ عمل 25مئی تکفیصل آباد (اے پی پی) مکمل کیا جا سکتا ہے تاہم موذوں ترین کاشت کاوقت وسط مارچ سے لے کر 30اپریل تک ہے ۔
مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل ہے ۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں موسم خریف کی کوئی بھی ایسی فصل نہیں جو مونگ پھلی کے مقابلے میں نقد آمدنی دیتی ہو۔مونگ پھلی کی کاشت کیلئے ریتلی ، میرا زمین نہائت موزوں ہوتی ہے ۔
کاشتکار مونگ پھلی کی باری 2000،بارڈ 479گولڈن اور چکوری اقسام کاشت کر کے بھاری منافع حاصل کر سکتے ہیں ۔
Agriculture in Pakistan
Courtesy:Dunya

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More