Daily Archives

February 28, 2013

Tough times for egg producers in UK

To stabilise the egg market, the number of laying hens across the EU needs to decline by around 20–40 million laying hens but egg prices are unlikely to increase until Easter 2012. This is the view of Klaus Torborg, of Lohmann Animal Health, speaking at a dinner for UK egg producers in Shropshire. He said that many producers would go out of business because they did not have the money to reinvest in new systems after the ban on conventional cages on 1st January 2012. However, reports…

مونگ پھلی کی کاشت مارچ میں شروع کرنے کی ہدایت

کاشتکار باری 2000،بارڈ 479گولڈن اور چکوری اقسام کاشت کر یں ،جامعہ زرعیہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مونگ پھلی کی کاشت مارچ کے وسط سے شروع کر دیں اور یہ عمل 25مئی تکفیصل آباد (اے پی پی) مکمل کیا جا سکتا ہے تاہم موذوں ترین کاشت کاوقت وسط مارچ سے لے کر 30اپریل تک ہے ۔ مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل ہے ۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں موسم خریف کی کوئی بھی ایسی فصل نہیں جو مونگ پھلی کے مقابلے میں نقد آمدنی دیتی ہو۔مونگ پھلی کی کاشت…

پولٹری انڈسٹری کی ترقی کیلئے قرضے دیئے جائینگے

ملک میں پولٹری صنعت کو قرضے دینے کی کوئی پالیسی نہیں،افغانستان کو زندہ مویشی،پولٹری برڈز اورفیڈ برآمد کرنے پر پابندی ہے،وفاقی وزیر گوادر اور جیوانی کے درمیان آپٹیکل فائبر لنک کی تعمیری لاگت36.78کروڑ روپے ہے،چین سے معاہدہ اچھی شرائط پر کیا، وزارت انفارمشین ٹیکنالوجیپاکستان کو چائے کی کاشت میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں، 607ایکڑ رقبے پر چائے کی کاشت کی جا رہی ہے۔وفاقی وزیراطلاعات، قومی اسمبلی میں جواب اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پولٹری کی…

ڈی اے پی کھاد 600 روپے فی بوری سستی کی جائے :ایگری فورم

عالمی منڈیوں میں ڈی اے پی کی قیمت پاکستان کی نسبت 15 فیصد گر چکی ہے:ابراہیم مغل ایگری فورم پاکستان نے فاسفورسی کھاد (ڈی اے پی) کی قیمت میں 600 روپے فی بوری کمی کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمینلاہور (کامرس رپورٹر) ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں ڈی اے پی کھاد کی قیمت پاکستان کے مقابلے میں 15 فیصد گر چکی ہے ۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سالانہ تقریباً 3 کروڑ بوری ڈی اے پی کھاد استعمال ہوتی ہے جس کی قیمتوں میں 600…

یورپی یونین نےپاکستان سے مچھلی کی درآمدپر عائد پابندی اٹھالی

کراچی (بزنس رپورٹر)یورپی یونین نے پاکستان سے مچھلی کی درآمدپر عائد پابندی 6سال بعد اٹھالی ہیں- پاکستا ن سی فوڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیرمین افتخار زیدی نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان سےدرآمد کے لیے وہ 12مارچ تک اپنے رکن ممالک کو مطلع کرے گی تاکہ وہ پاکستان سے براہ راست مچھلی کی درآمدات شروع کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر 2ملکی کمپنیاں مچھلی کی برآمدات کریں گی جبکہ ایک ماہ کے بعد 4 مزید کمپنیاں یورپی یونین کے ممالک مچھلی کی برآمدات…

Poultry and its Products Market Prices 28-02-2013

PREVAILING WEEKLY MARKET PRICES OF POULTRY AND ITS PRODUCTS FOR 4TH WEEK OF FEBRUARY, 2013 Sector Date Day Old Chick (Rs./Chick) Broiler Live (Rs./Kg) Egg (Rs./Dozen) Minimum Miximum Average Minimum Miximum Average Minimum Miximum Average Rawalpindi 23 17.00 19.00 18.00 120.00 125.00 122.50 80.00 81.00 80.50 24 Sunday Sunday Sunday 25 14.00 16.00 15.00 113.00 118.00 115.50 80.00 81.00 80.50 26 12.00 14.00…

موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت

کریلا کریلا موسم گرما کی ایک اہم اور مقبول ترین سبزی ہے۔ کریلا اپنی طبعی خصوصیات کی بناء پر بہت افادیت کا حامل ہے۔ یہ مختلف بیماریوں مثلاً نظام انہظام کی خرابی، ملیریا، چکن پاکس، زیابیطس اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ کریلا پنجاب کے قریباً تمام اضلاع میں کاشت کیا جاتا ہے۔ 2011-12کے دوران پنجاب میں کریلا 992ایکڑ رقبہ پر کاشت کیا گیا اور اس سے 117من فی ایکڑ کی اوسط پیداوار سے مجموعی طور پر تقریباً 44ملین ٹن پیداوار ریکارڈ کی گئی۔ معتدل آب و ہوا کریلے کی…

Citrus

Citrus - Urdu meanings: ترشہ پھل Citrus is a common term and genus of flowering plants in the rue family, Rutaceae. Cultivation Citrus production Citrus trees hybridise very readily – depending on the pollen source, plants grown from a Persian Lime's seeds can produce fruit similar to grapefruit. Thus all commercial citrus cultivation uses trees produced by grafting the desired fruiting cultivars onto rootstocks selected for disease resistance and hardiness. The colour of citrus…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More