
یوں تو زیادہ تر لوگ کاکروچ اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے ہی ڈر جاتے ہیں تاہم نیوزی لینڈ میں دنیا کا سب سے بڑا کیڑا موجود ہے جو گاجریں کھا تا ہے ،
بتایا گیا ہے کہ یہ انوکھا کیڑانیوزی لینڈ کے ایک جزیرے میں پایا جاتا ہے اور اسکے پروں کی لمبائی حیرت انگیز طور پر 7انچ تک ہوتی ہے ،