ٹنل فارمنگ سے سبزی کی بہتر پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے :ڈی او زراعت

جنوری 17– 2013
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع لیاقت علی بھٹی نے بتایا کہ ضلع گوجرانوالہ میں8سو سے زائد ایکڑ رقبہ پر ٹنل فارمنگ کرکے سبزیاں کاشت کی گئی ہیں ان میں ہائی ٹنل میں ایک سو ایکڑ رقبہ پر سبزیاں کاشت کی گئی ہیں،والک ان ٹنل میں260ایکڑ اور لو ٹنل میں6سو ایکر رقبہ پر سبزی کاشت کی گئی ہے ۔
Courtesy: Dunya