کمپیوٹرسافٹ ویئرکے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ : زرعی یو یورسٹی فیصل آباد

جنوری 16 – 2013

نوجوان نسل تحقیق میں شماریاتی تجزیہ کوبنیاد بنائے،ڈاکٹر اقرار
نوجوان نسل تحقیق میں شماریاتی تجزیہ کوبنیاد بنائے،ڈاکٹر اقرار

مختلف معاشی‘ سماجی ‘ مذہبی ‘سیاسی اور زیرتحقیق پہلوؤں کا شمارتی تجزیہ بہتری فیصلہ سازی کیلئے مضبوط ب یاد فراہم کرتا ہے اور وجوا سل کو اپ ے گردو واح میں وقوع پذیر ہو ے والے حالات پر گہری ظر رکھتے ہوئے اسے مختلف زاویہ گاہ سے دیکھ ے اور حقیقی تائج اخذ کر ے کیلئے شماریاتی تجزیہ کرتے رہ ا چاہئے۔ یہ باتیں زرعی یو یورسٹی فیصل آباد کے وائس چا سلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں (ستارہ امتیاز) ے کلیہ سوشل ساء سز میں ا سٹی ٹیوٹ آف ایگری و ریسورس اک امکس کے زیراہتمام کمپیوٹرسافٹ ویئر(آر) کے حوالے سے م عقدہ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے افتتاحی سیش سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ا ہوں ے کہا کہ مستقبل قریب میں عمومی کلاس میں پڑھائے جا ے والا سلیبس آ لا ہوجائیگا اور یو یورسٹی میں بھی آء دہ چ د سالوں کے دورا کم سے کم صف صاب کی آ لاء دستیابی ممک ب ا دی جائے گی جس سے طلبہ کے ساتھ ساتھ یو یورسٹی کیلئے بھی ایک کورس یکساں معیارکے ساتھ پڑھا ا ممک ہوگا۔ ا ہوں ے کہا کہ د یا جس برق رفتاری سے ورچوئل لر گ کی جا ب پیش قدمی کر رہی ہے اس سے تعلیمی فروغ میں آسا یاں پیدا ہو گی ۔ ا کا کہ ا تھا کہ ہائر ایجوکیش کمیش ے گزشتہ ایک دہائی کے دورا جس مح ت اور بڑی سرمایہ کاری کے ذریعے ساء سی جرائد کے 60ہزار سے زائد والیم آء لاء دستیاب کر دیئے ہیں اس سے حصول تعلیم کی راہ میں حائل عمومی روکاٹیں دور ہوگئی ہیں۔ قبل ازیں ورکشاپ کے کلیدی مقرر مو اش یو یورسٹی آسٹریلیا کے پروفیسرڈاکٹر محمداکرم ے اپ ے ابتدائی خطاب میں کورس کی اہمیت و افادیت پر روش ی ڈالی۔ ڈی کلیہ سوشل ساء سز پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال ظفر ے بتایا کہ ا کی کلیہ ے کم عرصہ میں 70سے زائد پی ایچ ڈی سکالرز پیداکئے ہیں جو اس کے مح تی اساتذہ کے تعمیری کردار کا م ہ بولتا ثبوت ہیں۔ ا سے پہلے ڈائریکٹر ا سٹی ٹیوٹ آف ایگری و ریسوس اک امکس ڈاکٹر محمد اشفاق ے بتایا کہ ڈاکٹر اقرار احمد خاں وائس چا سلر کی زیرقیادت ا کے ا سٹی ٹیوٹ میں سال و کے ابتدائی 15د وں کے دورا یہ چوتھی تربیتی ورکشاپ ہے جو اس کے بے پایاں تحقیق و ترقی سے وابستہ سرگرمیوں کا ثبوت ہے۔

Copyright:  Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More