محکمہ ماحولیات کے افسران کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

جنوری 16 – 2013

صبح اور شام کے اوقات میں تمام افسران اور سٹاف کے حاضر ہونے کی تصدیق کی جائیگی
صبح اور شام کے اوقات میں تمام افسران اور سٹاف کے حاضر ہونے کی تصدیق کی جائیگی

فیصل آباد(خبرنگارخصوص)محکمہ ماحولیات پنجاب حکام نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں محکمہ کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت صبح اور شام کے اوقات میں تمام افسران اور سٹاف کے حاضر ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔جس کے لئے ہیڈآفس میں عملہ کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ وہ صبح سواآٹھ بجے اور سہ پہر 3 بجے تمام اضلاع کے دفاتر میں لینڈ لائن نمبرز پر فون کر کے وہاں کے افسران سے بات کرے ۔اسی طرح روزانہ کی کارکردگی رپورٹ متعلقہ اضلاع کے ڈی سی او زکو ارسال کرنا ہوگی۔

Courtesy: Dunya

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More