زرعی آفیسر کاچھاپہ ‘ زائد المعیاد ادویات کا سٹاک پکڑ لیا

15

fake_pesticides
زائد المعیاد ادویات

جنوری 2013

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت نے فیکٹری سے زائد المعیاد زرعی ادویات کا سٹاک پکڑ لیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چنیوٹ نے نجی کیمیکلز فیکٹری کے منیجر منور احمد سے زائد المعیاد زرعی ادویات کا سٹاک جس کا سٹاک رجسٹرر میں بھی اندراج نہ تھا پکڑ لیا اور ملزموں کیخلاف تھانہ صدر چنیوٹ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

Courtesy: Dunya

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More