چوہدری شیر علی نے اربوں کی اراضی پر قبضہ کر لیا

،حسنین عبا س

ch_sheer_ali
چوہدری شیر علی

     ک50 – کےقریب بو گس انتقال کروائے لئے ، پریس کانفرنس میں الزام ،نوٹس لینے کا مط

عبا س پو ر کے معذورشخص حسنین عبا س شاہ نے پر یس کا نفر نس کرتے ہوئے کہا کہ اس کی سدھار بائی پاس اور سدھار سبز منڈی کے اطراف میں اربوں روپے کی وراثتی اراضی پرقبضہ کر کے چوہدری شیر علی ،سابق ناظم سر ور گجر ،اﷲ دتہ سپر ا ودیگرعناصر نے تحصیل دار خرم مختار بھنگو،تحصیل دار صدررانا ساجد، ضیغم پٹواری ،اطہر پٹواری، اشرف پٹواری، مصطفٰے گرداورکی ملی بھگت سے 50کے قریب جعلی انتقال کروائے جبکہ مجھ پر جعلی مقدمہ بھی درج کر وا دیا۔انہوں نے وزیراعلیٰ اور چیف جسٹس سے انصاف دلانے کا مطالبہ کیا۔

Courtesy: Duniya

Copyright:  Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More