Daily Archives

January 11, 2013

پاکستان ایگریکلچر

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور ، زرعی میڈیا ڈاٹ کام ، پاکستان ایگریکلچر ، لائیوسٹاک اوپینین، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ، پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن ، دی ورلڈز پولٹری سائنس ایسوسی ایشن ، ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز کے ادارے مستقبل میں لائیوسٹاک اور پولٹری سیکٹر میں تحقیق و توسیع میں پیدا ہونے والے عملی مسائل اور ان کے حل کے لیے مختلف مذاکروں ، سیمیناروں اور آگاہی پروگراموں کا انعقاد کریں گے لاہور (نیوز ویوز سروس) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور ، زرعی میڈیا ڈاٹ…

افغانستان کو پولٹری کی برآمدات پر پابندی کے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

11جنوری 2013ء وزارت تجارت کے نمائندہ سپریم کورٹ میں پیشی کے باعث حاضر نہ ہو سکے، افغانستان کو پابندی کے باعث 40 فیصد پولٹری فارم بند ہو گئے ہیں پشاور (نیوز ویوز سروس ) صوبہ خیبر پختونخواہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے افغانستان کو پولٹری اور دیگر مویشیوں کی مصنوعات کی برآمد پر عائد کردہ پابندی کے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر محمود بھٹی نے بتایا کہ اس مرتبہ بھی وزارت تجارت کے نمائندے عدالت میں حاضر نہ تھے اور انہوں نے یہ وجہ…

زرعی شعبہ میں جعلی ‘ غیرمعیاری اورمہنگے فرٹیلائزرز کی روک تھام

فیصل آباد11جنوری 2013ء () زرعی شعبہ میں جعلی ‘ غیرمعیاری اورمہنگے فرٹیلائزرز کی روک تھام اور نچلی سطح پر کسانوں کو بہترین کوالٹی کے سستے فرٹیلائزرکی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت پنجاب 1973ء کے فرٹیلائزرکنٹرول آرڈیننس کو نئی جدتوں سے ہمکنار کرے گی جس میں تمام متعلقین کی آراء کو شامل کیا جائے گا تاکہ اس کاروبار سے وابستہ لاکھوں افراد اور خاندانوں کا معاشی تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جعلی سازی اور دیگر برائیوں کا خاتمہ کیا جاسکے ۔یہ انکشاف حکومت پنجاب کی طرف سے 1973ء کے فرٹیلائزر کنٹرول ا یکٹ…

پریس ریلیز : زرعی شعبہ

لاہور:9جنوری 2013 : صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی نے پنجاب میں مسلم لیگ (ق) کے سابقہ دورِ اقتدار میں زرعی شعبہ کی ترقی کے کارناموں کی تشہیر کو محض پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق)نے پانچ سالہ دورِ حکومت میں زرعی شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف2ارب98کروڑ94لاکھ روپے فراہم کیے تھے جبکہ موجودہ صوبائی حکومت نے 2008-09سے اب تک 17ارب84کروڑروپے مختص کیے ہیں ۔ وزیرزراعت پنجاب نے کہا کہ پکے کھالوں کی تعمیر وفاقی حکومت کا پروگرام تھا جسے مسلم لیگ (ق)اس وقت کی صوبائی حکومت کا…

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں 851لیپ ٹاپس کی تقسیم

11جنوری 2013ء پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے 851باصلاحیت طالبعلموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے لاہور (نیوز ویوز سروس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے 851باصلاحیت طالبعلموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ لیپ ٹاپ کی تقسیم تقریب میں حمزہ شہباز نے کہا فروغ تعلیم پنجاب گورنمنٹ کی اولین ترجیح ہے اس لیے میرٹ کی بنیاد پرقابل طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ جدید…

ایلومینائی ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کا چوتھا سالانہ اجلاس

اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا ، سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر اظہر مقبول کی طرف سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا لاہور (نیوز ویوز سروس) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کیایلومینائی ایسوسی ایشن کا چوتھا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا ۔ جس کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایلومینائی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر اظہر مقبول کی طرف سے جاری کردہ ایک اطلاع کے مطابق چوتھے ایلومینائی اجلاس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جس کے لیے رابطہ مہم شروع کر دی گئی ہے ۔…

Punjab govt allocates Rs 17.84 bn for agriculture projects

January 11, 2013 Punjab Minister for Agriculture Malik Ahmad Ali said here on Thursday that the present government has allocated Rs 17.84 billion during last about five years for the development projects of against only Rs 2.989 billion allocation during the five years of PML (Q). In a statement the provincial agriculture minister termed the claims of the PML (Q) about development in the agriculture sector during its tenure was just a propaganda and false claim. Punjab Minister stated…

July-Nov period: banks achieve 34% of agriculture credit target

January 11, 2013 RIZWAN BHATTI Banks achieved 34 percent of agricultural credit disbursement target during the first five months of current fiscal year (FY13). Sources in banking sector told Business Recorder on Thursday that agricultural credit disbursement is gradually increasing and continues to post upward trend during the current fiscal year mainly due to financing demand for wheat crop. "Farmers need more financing for cultivation of crops this year because of higher cost of raw…

فروری2-1کو ملتان میں پی وی ایم اے کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب لائیوسٹاک ، پولٹری و ایگری کنونشن ہو گا

کنونشن کے انتظامات کے لیے ڈاکٹر وسیم رفیق نے 100 رکنی کمیٹی مقرر کر دی ، کنونشن میں پولٹری و لائیوسٹاک کے ادارے اپنی مصنوعات کی نمائش بھی لگائیں گے ، 2 ہزار کے لگ بھگ باقاعدہ رجسٹرڈ شرکاء کنونشن میں شرکت کریں گے ۔ یہ کنونشن لیڈز اور کلیہ بیطاری بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے اشتراک سے جناح آڈیٹوریم بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقد کیا جا رہا ہے ملتان (فرحان علی) پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر انتظام سماجی تنظیم لیڈز اور کلیہ بیطاری بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More