کپاس کی پیداوارایک کروڑ 7 لاکھ 68 ہزار: ڈاکٹر خالد عبداللہ

Cotton market news - Commodity news zone

03 جنوری 2013

اسلام آباد (اے پی پی) ملک کے مختلف حصوں سے ایک کروڑ 7 لاکھ 68 ہزار کپاس کی گانٹھیں حاصل ہوئی ہیں۔ وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کاٹن ڈویلپمنٹ کمشنر ڈاکٹر خالد عبداللہ نے اے پی پی کو بتایا کہ رواں سیزن کے دوران ایک کروڑ 33 لاکھ کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار حاصل کرنے کاہدف مقرر کیا تھا۔

Courtesy: Nawaiwaqt

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More