حکومت چاول کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرے

03

چاول کی ذخیرہ اندوزی
چاول کی ذخیرہ اندوزی

جنوری 2013

کراچی( این این آئی) رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین جاوید علی غوری نے پاکستانی باسمتی چاول کی برآمد ات میں کمی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت باسمتی چاول کی برآمدات میں اضافے کویقینی بنانے کے لیے چاول کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرے

Courtesy: Nawaiwaqt۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More